the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
*** شہر نظام آباد کے کنٹیشور علاقہ میں اولڈ ہاؤزنگ بورڈکالونی میں ایک مقفل مکان کو توڑ کر سارقوں نے طلائی زیورات لوٹ لئے۔سب انسپکٹر III ٹاؤن سری ہری نے تفصیلات سے واقف کراتے ہوئے بتایا کہ ہاؤزنگ بورڈ کالونی سے تعلق رکھنے والے جے سرینواس شہر نظام آباد کے بڑا بازار علاقہ میں انٹرنیٹ سنٹر چلاتے ہیں۔ کل شام ارکان خاندان کے ہمراہ مکان کو مقفل کرکے مندر گئے ہوئے



تھے واپسی پر مکان کا قفل ٹوٹا ہوا تھا اور الماری کو توڑ کر نامعلوم سارقوں نے6تولہ پر مشتمل طلائی زیورات کے علاوہ 15تولہ چاندی کو لوٹ کر راہ فرار اختیار کی۔ IIIٹاؤن پولیس کو سرقہ کی واردات کی اطلاع دینے پر سب انسپکٹر سری ہری نے مقام واردات پہنچ کر معائنہ کیا اور کلوز ٹیم طلب کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ اس خصوص میں پولیس نے سرینواس کی شکایت پر کیس درج رجسٹر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.